حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي مَعَهُ الظُّهْرَ أَحْيَانًا نَجِدُ ظِلًّا نَجْلِسُ فِيهِ وَأَحْيَانًا لَا نَجِدُ ظِلًّا , لَا نَجْلِسُ فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہم حضرت علقمہ کے ساتھ ظہر کی نماز پڑھتے تھے، کبھی تو ہمیں سایہ مل جاتا جس میں ہم بیٹھتے اور کبھی ہمیں بیٹھنے کے لئے سایہ نہ ملتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3309]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3309، ترقيم محمد عوامة 3295)