☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32928
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32928
حدیث نمبر: 32928 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٤٣٧ - حدثنا ابن فضيل عن (كان) (١) عن قيس قال: كان بين خالد بن الوليد وبين رجل من أصحاب النبي صلى الله عليه و آله وسلم محاورة، فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"ما لكم ولسيف من سيوف اللَّه سله اللَّه على الكفار" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں کسی ایک کے درمیان کچھ تلخ کلامی ہوگئی، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگوں کو کیا ہوا اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار کے بارے میں جس کو اللہ نے کفار پر سونتا ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34437]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34437، ترقيم محمد عوامة 32928)
پچھلی حدیث → (32927) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32929)