☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 32899
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 32899
٣٤٤٠٩ - [حدثنا أبو معاوية عن إبراهيم عن علقمة عن عمر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من سره أن يقرأ القرآن رطبًا كما أنزل فليقرأه على قراءة ابن أم عبد"] (١) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص چاہتا ہے کہ قرآن پاک کو تر و تازہ پڑھے جیسا کہ وہ نازل کیا گیا ہے پس اس کو چاہیے کہ و ہ ابن ام عبد کی قراءت پر اس کو پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34409]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34409، ترقيم محمد عوامة 32899)
← Previous Hadith (32898) Back to Bab Next Hadith → (32900)