٣٤٤٠٨ - حدثنا محمد بن أبي عبيدة قال: حدثني أبي عن الأعمش عن القاسم بن عبد الرحمن عن أبيه قال: قال (عبد اللَّه بن مسعود) (١) : لقد رأيتني ⦗١١٢⦘ سادس ستة ما على ظهر الأرض مسلم غيرنا (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: میں نے اپنے آپ کو چھ میں سے چھٹا دیکھا ہے۔ زمین کی پشت پر ہمارے علاوہ کوئی بھی مسلمان نہیں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34408]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34408، ترقيم محمد عوامة 32898)