أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ عَنْ وَقْتِ الظُّهْرِ، فَقَالَ: " إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ عَنْ نِصْفِ النَّهَارِ وَكَانَ الظِّلُّ قِيسَ الشِّرَاكِ فَقَدْ قَامَتِ الظُّهْرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حبیب بن شہاب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ سے ظہر کے وقت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب نصف نہار کے وقت سورج زائل ہوجائے اور سایہ تسمے کے برابر ہوجائے تو ظہر کا وقت ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3303]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3303، ترقيم محمد عوامة 3289)