☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32889
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32889
حدیث نمبر: 32889 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٣٩٩ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن الحسن بن عبيد اللَّه عن إبراهيم بن سويد عن عبد الرحمن بن يزيد عن عبد اللَّه قال: قال لي رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (إذنك) (١) على أن ترفع الحجاب، وأن تسمع سوادي حتى أنهاك" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: تمہاری اجازت گھر میں آنے کے لیے اتنی ہے کہ پردہ اٹھایا جائے، اور میری آواز سنو اور چلے آؤ جب تک کہ میں تمہیں منع نہ کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34399]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34399، ترقيم محمد عوامة 32889)
پچھلی حدیث → (32888) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32890)