٣٤٣٩٨ - حدثنا ابن إدريس عن عاصم بن كليب عن أبيه عن ابن عباس أن عمر ⦗١٠٩⦘ سأل أصحاب رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن شيء قال: فسألني فأخبرته فقال: (أعييتموني) (١) أن تأتوا بمثل (ما أتى به) (٢) هذا الغلام الذي لم (تجتمع شؤون) (٣) رأسه (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحاب سے کسی شے کے بارے میں سوال کیا۔ پھر انہوں نے وہ بات مجھ سے پوچھی تو میں نے ان کو بتلا دی پھر وہ کہنے لگے۔ تم لوگ مجھ پر عیب پر عیب لگاتے ہو کہ تم لاتے ہو اس جیسے بچہ کو جس کی ابھی تک سر کی ہڈیاں بھی مجتمع نہیں ہوئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34398]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34398، ترقيم محمد عوامة 32888)