☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32849
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32849
حدیث نمبر: 32849 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٣٥٨ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن سالم قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إني سميت ابني هذين باسم ابني هارون شبر (وشبير) (١) " (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے اپنے ان دو بیٹوں کا نام شَبِّرْ اور شبیر حضرت ہارون علیہ السلام کے دو بیٹوں کے ناموں پر رکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34358]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34358، ترقيم محمد عوامة 32849)
پچھلی حدیث → (32848) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32850)