☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32834
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32834
حدیث نمبر: 32834 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٣٤٣ - حدثنا أبو أسامة عن هشام قال: لم يكن مع (رسول اللَّه) (١) صلى الله عليه و آله وسلم يوم بدر غير فرسين أحدهما عليه الزبير (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غزوہ بدر کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ صرف دو گھوڑے تھے جن میں سے ایک پر حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سوار تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34343]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34343، ترقيم محمد عوامة 32834)
پچھلی حدیث → (32833) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32835)