☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32817
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32817
حدیث نمبر: 32817 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٣٢٦ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن (هشام بن هاشم) (١) قال: سمعت سعيد بن المسيب يقول: كان سعد بن أبي وقاص أشد المسلمين (٢) يوم أحد (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہاشم بن ہاشم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت سعد بن ابی وقاص رحمہ اللہ غزوہ احد کے دن مسلمانوں میں سب سے زیادہ سخت حملہ کرنے والے شخص تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34326]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34326، ترقيم محمد عوامة 32817)
پچھلی حدیث → (32816) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32818)