☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32812
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32812
حدیث نمبر: 32812 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٣٢١ - حدثنا وكيع عن شعبة عن يحيى بن الحصين عن مصعب بن سعد عن أبيه أنه سمع رجلًا يتناول عليًّا، فدعا عليه فتخبطته (بختية) (١) فقتلته (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مصعب بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو سنا جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں غلط بات کر رہا تھا پس آپ رضی اللہ عنہ نے اس کے لیے بد دعا کی۔ تو ایک خراسانی اونٹنی نے ا س کو روندا اور مار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34321، ترقيم محمد عوامة 32812)
پچھلی حدیث → (32811) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32813)