☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32738
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32738
حدیث نمبر: 32738 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٢٤٦ - حدثنا غندر عن شعبة عن سعد بن إبراهيم قال: سمعت إبراهيم بن سعد يحدث عن سعد عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أنه قال لعلي:"أما توضى أن تكون مني بمنزلة هارون من موسى" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ارشاد فرمایا: کیا تم اس بات پر خوش نہیں ہو کہ تم میرے نزدیک ایسے ہی ہو جیسے حضرت ہارون علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام کے نزدیک تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34246]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34246، ترقيم محمد عوامة 32738)
پچھلی حدیث → (32737) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32739)