٣٤٢٤٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن مصعب بن سعد عن سعد بن أبي وقاص قال: خلف رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم علي بن أبي طالب في غزوة تبوك، فقال: يا ⦗٥٨⦘ رسول اللَّه تخلفني في النساء والصبيان، فقال:"أما توضى أن تكون مني بمنزلة هارون من موسى غير (أنه) (١) لا نبي بعدي" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعد بن ابی وقاص رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو جانشین بنایا تو آپ رضی اللہ عنہ کہنے لگے: اے اللہ کے رسول 5! آپ مجھے عورتوں اور بچوں میں چھوڑ کر جا رہے ہیں؟ اس پر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم اس بات سے خوش نہیں ہو کہ تم میرے نزدیک ایسے ہی ہو جیسے حضرت ہارون علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام کے نزدیک تھے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34245]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34245، ترقيم محمد عوامة 32737)