٣٤٢٤٤ - [حدثنا شريك عن حنش بن الحارث عن (رياح) (١) بن الحارث قال: بينا علي جالسًا في الرحبة إذ جاء رجل عليه أثر السفر، فقال: السلام عليك يا مولاي، فقال: من هذا؟ فقالوا: هذا أبو أيوب الأنصاري، فقال: إني سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"من كنت مولاه فعلي مولاه"] (٢) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ریاح بن حارث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس درمیان کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کشادہ جگہ میں بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ایک آدمی آیا جس پر سفر کے نشانات واضح تھے۔ اس نے کہا: اے میرے دوست تجھ پر سلامتی ہو۔ آپ نے پوچھا: یہ کون شخص ہے؟ تو لوگوں نے کہا: یہ حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ ہیں، پھر انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یوں فرماتے ہوئے سنا: میں جس کا دوست ہوں پس علی رضی اللہ عنہ بھی اس کا دوست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34244]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34244، ترقيم محمد عوامة 32736)