٣٤٢٤٣ - حدثنا مطلب بن زياد عن عبد اللَّه بن محمد بن عقيل عن جابر بن عبد اللَّه قال: كنا بالجحفة بغدير خم (إذ) (١) خرج علينا رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فأخذ بيد علي فقال:"من كنت مولاه فعلي مولاه" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم غدیر خم کے موقع پر حجفہ مقام میں تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا: میں جس کا دوست ہوں پس علی رضی اللہ عنہ بھی اس کا دوست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34243، ترقيم محمد عوامة 32735)