☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 32734
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 32734
٣٤٢٤٢ - حدثنا شريك عن أبي إسحاق عن حبشي بن جنادة قال: قلت له: يا أبا إسحاق أين رأيته؟ قال: وقف علينا في مجلسنا فقال: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"علي مني وأنا منه، ولا يؤدي عني إلا علي" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت حبشی بن جنادہ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: اس پر حضرت شریک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ان سے پوچھا: اے ابو اسحق! آپ رحمہ اللہ نے ان کو یہاں دیکھا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: حضرت حبشی رحمہ اللہ ہماری مجلس میں ٹھہرے تھے اور فرمایا: کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یوں فرماتے سنا: علی رضی اللہ عنہ مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں اور میری طرف سے علی رضی اللہ عنہ کے علاوہ کوئی بھی ادائیگی نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34242]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34242، ترقيم محمد عوامة 32734)
← Previous Hadith (32733) Back to Bab Next Hadith → (32735)