☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32721
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32721
حدیث نمبر: 32721 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٢٢٩ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عمران بن عمير عن كلثوم قال: سمعت ابن مسعود يقول: ما أحب أني رميت عثمان بسهم -قال (مسعر) (١) : أراه أراد قتله- ولا أن لي مثل أحد ذهبًا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کلثوم فرماتی ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ یوں فرماتے تھے: کہ میں پسند نہیں کرتا کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو قتل کے ارادے سے ایک تیر بھی ماروں جس کے بدلہ اگرچہ مجھے احد پہاڑ کے برابر بھی سونا ملے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34229]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34229، ترقيم محمد عوامة 32721)
پچھلی حدیث → (32720) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32722)