☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32698
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32698
حدیث نمبر: 32698 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٢٠٤ - حدثنا ابن إدريس عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع أن رجلًا يقال له (جهجاه) (١) تناول عصي كانت في يد عثمان فكسرها بركبته، فرمي عن ذلك الموضع بآكلة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن عمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت نافع رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: بلاشبہ ایک آدمی جس کو جھجاہ کہا جاتا تھا۔ اس نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے ہاتھ سے لکڑی چھین کر اس کو اپنے گھٹنے کی مدد سے توڑ دیا تو اس کے اس جگہ میں عضو کو کھانے والی بیماری ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34204، ترقيم محمد عوامة 32698)
پچھلی حدیث → (32697) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32699)