☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32697
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32697
حدیث نمبر: 32697 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٢٠٣ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن ليث عن زياد بن أبي المليح عن أبيه قال: قال ابن عباس: لو أن الناس أجمعوا على قتل عثمان لرجموا بالحجارة كما رجم قوم لوط (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الملیح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: اگر سب لوگ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قتل پر یکجا ہوجاتے تو ان پر ایسے ہی پتھر برسائے جاتے جیسا کہ قوم لوط پر برسائے گئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34203، ترقيم محمد عوامة 32697)
پچھلی حدیث → (32696) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32698)