☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32695
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32695
حدیث نمبر: 32695 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٢٠١ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عبد اللَّه بن سنان قال: قال عبد اللَّه حين استخلف عثمان: ما ألونا عن (أعلاها ذا) (١) فوق (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن سنان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو جب خلیفہ بنادیا گیا تو حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ہم نے اپنے میں سے سب سے بلند مرتبہ کو منتخب کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34201، ترقيم محمد عوامة 32695)
پچھلی حدیث → (32694) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32696)