☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32682
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32682
حدیث نمبر: 32682 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤١٨٨ - حدثنا جرير عن يعقوب عن جعفر عن سعيد بن جبير أن جبريل قال لرسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم: (أقرئ) (١) عمر السلام وأخبره أن رضاه حكم وغضبه عز (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ارشاد فرمایا: حضرت عمر 5 کو سلام کہیے: اور انہیں خبر دیجئے کہ یقینا ان کی رضا ہی فیصلہ ہے اور ان کا غصہ معزز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34188، ترقيم محمد عوامة 32682)
پچھلی حدیث → (32681) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32683)