☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32666
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32666
حدیث نمبر: 32666 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤١٧١ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق قال: قال عبد اللَّه: لو وضع علم أحياء العرب في كفة، ووضع علم عمر في كفة لرجح بهم علم عمر (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شقیق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: اگر عرب کے زندہ لوگوں کا علم ترازو کے ایک پلڑے میں رکھ دیا جائے اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا علم دوسرے پلڑے میں رکھ دیا جائے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا علم ان سب پر بھاری ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34171]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34171، ترقيم محمد عوامة 32666)
پچھلی حدیث → (32665) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32667)