☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32662
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32662
حدیث نمبر: 32662 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤١٦٧ - حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا إبراهيم بن سعد عن صالح بن كيسان عن ابن شهاب عن (عبد الحميد بن) (١) عبد الرحمن بن صالح بن زيد عن محمد ابن سعد عن أبيه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"والذي نفسي بيده ما سلكت فجا ⦗٣٠⦘ إلا سلك الشيطان فجا سواه" يقوله لعمر (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے تو (عمر) نہیں کسی راستہ پر چلتا مگر یہ کہ شیطان اس راستہ سے ہٹ کر کسی اور راستہ پر چلا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34167]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34167، ترقيم محمد عوامة 32662)
پچھلی حدیث → (32661) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32663)