☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32661
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32661
حدیث نمبر: 32661 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤١٦٦ - حدثنا ابن مبارك عن عبد اللَّه بن زيد بن أسلم عن أبيه عن ابن عمر قال: ما زال عمر جادًا جوادًا من حين (قبض) (١) حتى انتهى (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ مسلسل سخاوت فرماتے تھے جب سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وفات ہوئی تھی یہاں تک کہ آپ رضی اللہ عنہ کا بھی انتقال ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34166]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34166، ترقيم محمد عوامة 32661)
پچھلی حدیث → (32660) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32662)