☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32659
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32659
حدیث نمبر: 32659 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤١٦٤ - حدثنا خلف بن خليفة عن أبي هاشم عن سعيد بن جبير: ﴿وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ﴾، قال: عمر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہاشم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے قرآن کی اس آیت { وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِینَ } کے بارے میں فرمایا:: کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ مراد ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34164]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34164، ترقيم محمد عوامة 32659)
پچھلی حدیث → (32658) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32660)