☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32650
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32650
حدیث نمبر: 32650 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤١٥٥ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة قال: قال (عبد الملك) (١) : حدثني قبيصة بن جابر قال: ما رأيت رجلا أعلم باللَّه، ولا أقرأ لكتاب اللَّه، ولا أفقه في دين اللَّه من عمر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت قبیصہ بن جابر رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: میں نے کوئی شخص نہیں دیکھا جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے زیادہ اللہ کو جاننے والا، اور کتاب اللہ کو سب سے زیادہ پڑھنے والا اور اللہ کے دین میں زیادہ سمجھ رکھنے والا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34155]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34155، ترقيم محمد عوامة 32650)
پچھلی حدیث → (32649) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32651)