☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32645
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32645
حدیث نمبر: 32645 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤١٥٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن واصل عن مجاهد قال: كنا نحدث أو كنا نتحدث أن الشياطين كانت مصفدة في (زمان) (١) عمر، فلما أصيب (بثت) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت واصل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: ہم تو آپس میں یوں بات کرتے تھے کہ یقینا شیطان حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ہتھکڑیوں میں جکڑ بند تھا۔ پس جب آپ رضی اللہ عنہ کی وفات ہوگئی تو وہ آزاد ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34150]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34150، ترقيم محمد عوامة 32645)
پچھلی حدیث → (32644) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32646)