☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32639
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32639
حدیث نمبر: 32639 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤١٤٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب قال: قال عبد اللَّه: إذا ذكر الصالحون فحي هلا بعمر (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طارق بن شھاب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت عبد اللہ کے سامنے صلحاء اور نیکوکاروں کا ذکر کیا جاتا تو آپ رضی اللہ عنہ فورا سے حضرت عمر کا نعرہ لگاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34144]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34144، ترقيم محمد عوامة 32639)
پچھلی حدیث → (32638) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32640)