☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32629
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32629
حدیث نمبر: 32629 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤١٣٤ - حدثنا وكيع عن عبد العزيز بن عبد اللَّه الماجشون عن محمد بن المنكدر عن جابر قال: قال عمر: أبو بكر سيدنا وأعتق سيدنا -يعني بلالًا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ابوبکر ہمارے سردار ہیں اور انہوں نے ہمارے سردار یعنی حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو آزاد کروایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34134]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34134، ترقيم محمد عوامة 32629)
پچھلی حدیث → (32628) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32630)