☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32608
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32608
حدیث نمبر: 32608 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤١١٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جامع عن منذر عن ابن الحنفية قال: قلت لأبي (من) (١) خير الناس بعد رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم؟ قال: أبو بكر، قال: قلت: ثم من؟ قال: ثم عمر، قال: قلت: فأنت؟ قال: (أبوك) (٢) رجل من المسلمين (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن حنفیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد لوگوں میں سب سے بہترین شخص کون تھا؟ انوہں نے فرمایا: ابوبکر تھے۔ میں نے پوچھا: پھر کون تھا؟ انہوں نے فرمایا: عمر تھے۔ میں نے پوچھا: اور آپ؟ انہوں نے فرمایا: تمہارا والد مسلمانوں میں سے ایک عام آدمی تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34113]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34113، ترقيم محمد عوامة 32608)
پچھلی حدیث → (32607) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32609)