☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32606
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32606
حدیث نمبر: 32606 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤١١١ - حدثنا إسحاق بن سليمان عن أبي جعفر عن الربيع قال: مكتوب في الكتاب الأول: مثل أبي بكر مثل القطر حيثما وقع نفع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ربیع رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: پہلی کتاب میں یوں لکھا ہوا تھا: ابوبکر کی مثال بارش کے قطرے کی سی ہے۔ جہاں بھی گرتا ہے فائدہ دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34111]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34111، ترقيم محمد عوامة 32606)
پچھلی حدیث → (32605) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32607)