☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32598
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32598
حدیث نمبر: 32598 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤١٠٣ - حدثنا وكيع عن هشام بن سعد عن عمر بن أَسيد عن ابن عمر قال: (كانوا يقولون) (١) في زمن (النبي) (٢) صلى الله عليه و آله وسلم: خير الناس أبو بكر وعمر (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں کہا کرتے تھے: لوگوں میں سب سے بہترین حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34103]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34103، ترقيم محمد عوامة 32598)
پچھلی حدیث → (32597) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32599)