☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32519
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32519
حدیث نمبر: 32519 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٤٠٢٣ - حدثنا أبو أسامة عن إسماعيل عن أبي صالح ﴿وَإِنِّي مُرْسِلَةٌ إِلَيْهِمْ بِهَدِيَّةٍ﴾ [النمل: ٣٥] ، قال: كانت هديتها لبنة من ذهب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ { وَإِنِّی مُرْسِلَۃٌ إلَیْہِمْ بِہَدِیَّۃٍ } کی تفسیر یہ ہے کہ انہوں نے سونے کی اینٹیں ہدیہ کی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34023]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34023، ترقيم محمد عوامة 32519)
پچھلی حدیث → (32518) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32520)