٣٤٠٢٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عطاء عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: (١) اسمها بلقيس بنت ذي (شرة) (٢) ، وكانت هلباء شعراء (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
سعید بن جبیر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ ان کا نام بلقیس بنت ذی شرہ تھا اور وہ بہت زیادہ بالوں والی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34024]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34024، ترقيم محمد عوامة 32520)