☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32474
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32474
حدیث نمبر: 32474 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٩٧٧ - حدثنا أبو بكر بن عياش قال: ثنا أبو حصين عن سعيد بن جبير ﴿وَإِبْرَاهِيمَ الَّذِي وَفَّى﴾ [النجم: ٣٧] ، قال: بلغ ما أمر به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر اللہ کے فرمان { وَإِبْرَاہِیمَ الَّذِی وَفَّی } کا معنی بیان فرماتے ہیں کہ ان کو جس چیز کا حکم دیا گیا تھا اس کو پہنچا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33977]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33977، ترقيم محمد عوامة 32474)
پچھلی حدیث → (32473) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32475)