☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32426
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32426
حدیث نمبر: 32426 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٩٢٩ - [حدثنا غندر عن شعبة عن عمارة عن عكرمة قال: هو النبوة والخير الذي أعطاه اللَّه] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
عمارہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت عکرمہ فرماتے یں کہ اس سے مراد نبوت اور خیر ہے جو اللہ نے آپ کو عطا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33929]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33929، ترقيم محمد عوامة 32426)
پچھلی حدیث → (32425) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32427)