☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32425
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32425
حدیث نمبر: 32425 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٩٢٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن أبي بشر قال: سألت سعيد بن جبير عن الكوثر فقال: هو الخير الكثير الذي أعطاه اللَّه إياه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو بشر فرماتے ہیں کہ میں نے سعید بن جبیر سے کوثر کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا وہ خیر کثیر ہے جو اللہ نے آپ کو عطا فرمائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33928]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33928، ترقيم محمد عوامة 32425)
پچھلی حدیث → (32424) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32426)