☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32418
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32418
حدیث نمبر: 32418 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٩٢١ - حدثنا معلى بن منصور عن يحيى بن حمزة عن (١) إسحاق بن أبي فروة عن يوسف بن سليمان عن (جدته) (٢) عن عمرو بن الحمق أنه سقى النبي صلى الله عليه و آله وسلم (٣) لبنًا فقال:"اللهم أمتعه بشبابه"، فلقد أتت عليه ثمانون سنة لا يرى شعرة بيضاء (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر و بن الحمق فرماتے ہیں کہ انہوں نے نبی 5 کو دودھ پلایا، آپ نے فرمایا کہ اے اللہ! اس کو اس جوانی سے فائدہ پہنچا، چناچہ ان کی عمر اسّی سال ہوگئی اور ان کے سر میں ایک سفید بال بھی نہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33921]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33921، ترقيم محمد عوامة 32418)
پچھلی حدیث → (32417) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32419)