☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32303
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32303
حدیث نمبر: 32303 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٨٠٦ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن مسعود بن مالك عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إني نصرت بالصبا، وأهلكت عاد بالدبور" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ میر ی بادِ صبا کے ذریعے مدد کی گئی اور قوم عاد کو مغرب کی سمت کی ہوا سے ہلاک کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33806]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33806، ترقيم محمد عوامة 32303)
پچھلی حدیث → (32302) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32304)