☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32298
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32298
حدیث نمبر: 32298 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٨٠١ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (١) خرجت من نكاح لم أخرج من سفاح من لدن أدم لم يصبني سفاح الجاهلية" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
جعفر کے والد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ میں نکاح سے پیدا ہوا ہوں، اور بدکاری سے پیدا نہیں ہوا آدم علیہ السلام سے اب تک، جاہلیت کی بدکاری مجھ تک نہیں پہنچی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 33801]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33801، ترقيم محمد عوامة 32298)
پچھلی حدیث → (32297) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32299)