☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32249
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32249
حدیث نمبر: 32249 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٧٥١ - حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن عمرو بن دينار عن يحيى بن جعدة عن عمر أن رجلًا مات ولم يترك عصبة فقال عمر: يرثه (الذي) (١) كان يغضب لغضبه وجيرانه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
یحییٰ بن جعد ہ حضرت عمر سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی مرگیا اور اس نے عصبہ نہیں چھوڑے، حضرت عمر نے فرمایا کہ اس کا وارث وہ شخص ہوگا جس کو اس کے غصہ آنے کے وقت غصہ آتا تھا، اور اس کے پڑوسی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33751]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33751، ترقيم محمد عوامة 32249)
پچھلی حدیث → (32248) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32250)