☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 32248
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 32248
٣٣٧٥٠ - حدثنا عباد بن العوام عن أبي بكر بن أحمر عن عبد اللَّه بن بريدة عن أبيه قال: كنت عند رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (فجاءه) (١) رجل فقال: يا رسول اللَّه، إن عندي ميراث رجل من الأزد، وإني لم أجد أزديا أدفعه إليه، قال:" (فانطلق) (٢) فالتمس أزديا عامًا أو حولًا فادفعه إليه"، قال: فانطلق ثم أتاه في (العام) (٣) (السابع) (٤) فقال: يا رسول اللَّه ما وجدت أزديا أدفعه إليه، قال:"انطلق إلى أول خزاعي فادفعه إليه"، قال: فلما (قفى) (٥) قال:"علي به"، قال:"فاذهب فادفعه إلى أكبر خزاعة" (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بریدہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس تھا کہ ایک آدمی آیا اور اس نے کہا یا رسول اللہ! میرے پاس قبیلہ ازد کے ایک شخص کی میراث ہے اور مجھے کوئی ازدی نہیں ملا جس کو میں دے دوں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا جاؤ اور کسی ازدی کو ایک سال تک تلاش کرو اور اس کو دے دو، چناچہ وہ ساتویں سال آیا اور اس نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ! مجھے کوئی ازدی نہیں ملا جس کو دے دوں، فرمایا کہ پھر سب سے پہلے خزاعی کے پاس جاؤ جو تمہیں ملے اس کو دے دو، کہتے ہیں کہ جب وہ شخص جانے کے لئے مڑا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ اس کو میرے پاس لاؤ، اور فرمایا کہ اس کو قبیلہ خزاعہ کے سب سے بڑے کو دے دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33750]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33750، ترقيم محمد عوامة 32248)
← Previous Hadith (32247) Back to Bab Next Hadith → (32249)