☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32215
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32215
حدیث نمبر: 32215 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٧١٤ - حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي عن شريح أنه قضى فيه كما يقضي في المال.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
شعبی روایت کرتے ہیں کہ شریح نے اس کے بارے میں وہی فیصلہ فرمایا ہے جو مال میں کیا جاتا ہے، اور علی رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ بڑے کو دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33714]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33714، ترقيم محمد عوامة 32215)
پچھلی حدیث → (32214) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32216)