☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32169
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32169
حدیث نمبر: 32169 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٦٦٠ - حدثنا هشيم عن إسماعيل بن سالم عن الشعبي قال: سمعته يقول: ولد المرأة الذكر أحق بميراث مواليها من عصبتها، وإن كان (جناية) (١) فعلى عصبتها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اسماعیل بن سالم فرماتے ہیں کہ میں نے شعبی کو فرماتے سنا کہ عورت کی مذکر اولاد اس کے موالی کی میراث کی زیادہ حق دار ہے اس کے عصبہ کی بنسبت، اور اگر کوئی جنایت ہو تو وہ ا س کے عصبہ پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33660]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33660، ترقيم محمد عوامة 32169)
پچھلی حدیث → (32168) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32170)