☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32164
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32164
حدیث نمبر: 32164 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٦٥٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال في الرجل (يكاتب) (١) عبده ثم يموت ويدع ولدًا: رجالًا ونساءً؟ قال: المال بينهم بالحصص، والولاء للرجال دون النساء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابراہیم اس آدمی کے بارے میں فرماتے ہیں جو اپنے غلام کو مکاتب بنائے پھر مرجائے اور مذکر و مؤنث اولاد چھوڑ جائے، کہ مال ان کے درمیان حصّوں کے مطابق تقسیم ہوگا اور ولاء مردوں کے لئے ہوگی نہ کہ عورتوں کے لئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33652]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33652، ترقيم محمد عوامة 32164)
پچھلی حدیث → (32163) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32165)