☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32162
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32162
حدیث نمبر: 32162 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٦٥٠ - حدثنا عمر بن هارون عن يونس عن الزهري عن سعيد بن المسيب قال: لا (ترث) (١) النساء من الولاء إلا ما أعتقن أو كاتبن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ عورتیں صرف اس ولاء کی وارث ہوتی ہیں جن کو وہ آزاد کریں یا مکاتب بنائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33650]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33650، ترقيم محمد عوامة 32162)
پچھلی حدیث → (32161) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32163)