☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32158
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32158
حدیث نمبر: 32158 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٦٤٦ - (١) حدثنا معاذ عن أشعث عن الحسن أنه قال: لا (ترث) (٢) النساء من الولاء إلا ما أعتقن أو أعتق من أعتقن، إلا الملاعنة فإنها ترث (٣) ابنها الذي انتفى منه أبوه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حسن فرماتے ہیں کہ عورتیں صرف اس کی ولاء کی وارث ہوتی ہیں جس کو وہ آزاد کریں یا ان کا آزاد شدہ کسی کو آزاد کرے، سوائے لعان کرنے والی کے، کہ وہ اس کی وارث ہوتی ہے جس کے نسب کی اس کا باپ نفی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33646]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33646، ترقيم محمد عوامة 32158)
پچھلی حدیث → (32157) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32159)