☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 32019
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 32019
حدیث نمبر: 32019 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٥٠١ - حدثنا جرير عن ليث عن حماد عن إبراهيم قال: لم يكن أبو بكر وعمر (وعثمان) (١) يورثون (الحميل) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس طرح لائے جانے والے بچوں کو وارث بنایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33501، ترقيم محمد عوامة 32019)
پچھلی حدیث → (32018) باب پر واپس ← اگلی حدیث (32020)