٣٣٥٠٠ - حدثنا ابن عبادة عن محمد بن عبد الرحمن (العدني) (١) عن أبي جعفر في الخنثى: يورث من مباله، (و) (٢) إن بال منهما جميعا فمن أيهما سبق.
Translation: اردو ترجمہ
محمد بن عبد الرحمن عدَنی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو جعفر نے خنثٰی کے بارے میں فرمایا کہ اس کو اس کے پیشاب کے مقام کے اعتبار سے وارث بنایا جائے گا اور اگر دونوں راستوں سے پیشاب کرے تو جس مقام سے پہلے کرتا ہے اس کا اعتبار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33500]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33500، ترقيم محمد عوامة 32018)