☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 31963
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 31963
حدیث نمبر: 31963 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٣٤٣٩ - حدثنا ابن فضيل عن بسام عن فضيل قال: قال إبراهيم: لا (ترث) (١) الجدة مع ابنها إذا كان حيًا في قول علي وزيد (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ دادی حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق اپنے بیٹے کے زندہ ہونے کی حالت میں وارث نہیں ہوتی۔ حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت وکیع کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ محدثین اس پر متفق ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33439، ترقيم محمد عوامة 31963)
پچھلی حدیث → (31962) باب پر واپس ← اگلی حدیث (31964)